جھنگ سٹی کارنر میٹنگ کی تصاویر

اس کارنر میٹنگ میں شامل ہو کر اپننے علاقوں کے مسائل کو اجاگر کریں۔اور کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف اعلان جنگ کریں ۔۔۔۔جھنگ ڈویژن بناو تحریک میں شامل ہونے کے لیے نام پتہ  تعلیم لکھ کر میسج کریں 03136174393

گورنمنٹ کالج جھنگ گوجرہ روڈ میں  قومی زبان اردو کی  ایم اے کی  پروفیسر نہ ہونے کی وجہ سے طلبہ کو زبردستی کوئی اور مجمون رکھنے پر مجبور کیا جا رہا ہے

گوجرہ روڈ کارنر میٹنگ

کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے

جھنگ ڈویژن بناو تحریک کی بروز اتوار 12/11/2017 کو مین گیٹ گوجرہ روڈ پر ملک مبین صاحب  کارنر میتنگ کا انعقاد کر رہے ہیں ۔ جس میں جھنگ ڈویژن بنا و تحریک کے ڈاکٹر شیر بہادر نول کے  ساتھ سینئر عہدیداران شرکت کریں گے اور جھنگ یونیورسٹی کے حق میں احتجاج کیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

افتتاح

09-November-2017

پاک انفو نیوز کا شاندار افتتاح

آج بروز جمعرات شام 5 بجے جھنگ ڈویژن بناو تحریک کی ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا جائے گا ۔ ویب سائٹ کے اونر ڈاکٹر شیر بہادر نول نے کہا کہ ہم عزم ارداہ بلند ہے اسی طرح پاکستان کی خدمت کرتے رہا کریں گے

12-November-2017

(کارنر میٹنگ (گوجرہ روڈ

ھنگ ڈویژن بناو تحریک کی بروز اتوار 12/11/2017 کو مین گیٹ گوجرہ روڈ پر ملک مبین صاحب  کارنر میتنگ کا انعقاد کر رہے ہیں ۔ جس میں جھنگ ڈویژن بنا و تحریک کے ڈاکٹر شیر بہادر نول کے  ساتھ سینئر عہدیداران شرکت کریں گے اور جھنگ یونیورسٹی کے حق میں احتجاج کیا جائے گا

15-april-2017

Easter Lunch

Remember to each bring a dish to this year's Easter lunch! We'll meet at noon and head over to the park to enjoy a nice day together. Fingers crossed it'll be sunny!

12-maj-2017

May Gala

We're in the middle of planning for this year's May Gala. If you're interested in helping out, drop us a line at maygalacommittee@organization.com!

22-juni-2017

Summer BBQ

More information will follow. Keep an eye on your inbox near the end of May!